BBQ Sauce Recipes

SAJJI DRUMSTICKS WITHOUT OVEN | POTATO SALAD | BBQ SAUCE | HOME-MADE DRUMSTICKS | DHABAATHOME

Dhabaathome presents a unique Sajji drumsticks recipe, that will never let you down in fulfilling your cravings, alongside potato salad and drizzled with homemade bbq sauce. These drumsticks baked on stove-oven, would definitely surprise you with the end results, that are as perfect as made with a regular oven.
A quick and easy recipe, using all the basic, everyday use ingredients, yet giving the distinctive restaurant style drumstick platter taste.
Potatoes are proved to be the best side-dish along any baked dish, and this simple potato salad is not only a delicious add on with the main dish, but also the easiest, yet most flavourful salad recipe.
Homemade bbq sauce made using simple ingredients, yet giving the authentic taste and aroma of the restaurant style bbq sauce serves as an appetisngly partner of any fried, roasted, baked or grilled chicken recipe, that enhances it’s taste and flavour.

سجی ڈرم اسٹکس
:ترکیب کے اجزاء

:آٹھ ڈرم اسٹکس پر لگنے والا مصالحہ

تیل دو کھانے کے چمچے
لہسن ادرک کا پیسٹ 1.5 کھانے کا چمچہ
کچے پپیتے کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
سیب کا سرکہ دو کھانے کے چمچے
کالا نمک ایک چائے کا چمچہ
نمک ایک چائے کا چمچہ
ایک عدد لیموں کا رس

:چولھے پر اوون بنانے کا طریقہ

ایک کھلے منہ کے پتیلے میں تہہ پر نمک بچھائیں پھر اس کے اوپر کسی اسٹینڈ پر بھاپ والی پلیٹ رکھ دیں، تیز آنچ پر تقریباً ایک گھنٹے کے لیے ڈھنکنا بند کردیں تاکہ اندر بھاپ بن سکے۔

:سجی مصالحہ

سونف 3 کھانے کے چمچے
کالا زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
بھون لیں
پھر اس میں
کالا نمک دو کھانے کے چمچے
کھٹائی پاؤڈر دو کھانے کے چمچے
دار چینی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ

:آلو کی سلاد

ابلے ہوئے اور چھوٹے ٹکروں میں کٹے ہوئے 2 آلو
مایونیز دو کھانے کے چمچے
نمک آدھا چائے کا چمچہ
پیپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
لہسن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچہ
سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچہ

:باربی کیو سوس

کیچپ دو کھانے کے چمچے
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
ہاٹ سوس ایک کھانے کا چمچہ
ووسٹر شائر سوس ایک چائے کا چمچہ
شہد ایک کھانے کا چمچہ
لہسن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ
براؤن شوگر دو کھانے کے چمچے
نمک ایک تہائی چمچہ

#sajjidrumsticks #potatosalad #bbqsauce #desifood #quickandeasy #dhaba #dhabafood #homemadefood #desirecipes #youtube #youtubevideos #youtubefoodvideos #tempting #dhabaathome #easytomake #dhabastyle #homemadedrumsticks #drumsticks #potatoes #servingsauce #dinnermenu #bakedchicken #withoutoven #stoveoven #healthyrecipe #lowcalorierecipe #restuarantstyle #homemadesauce #sidedish #homemadedrumsticks

You can contact us at:
dhabaathome@gmail.com

Follow us at:
https://www.facebook.com/dhabaathome
https://www.instagram.com/dhabaathome

Original of the video here

BBQ Sause Recipes
BBQ Chicken Recipes
BBQ Pork Recipes
BBQ Beef Recipes
BBQ Turkey Recipes

Back to home page

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *